Mid-century edit · Free shipping over $85 · Shop teak & mustard
USD1200.00 USD1224.00

Pay in 4 interest-free payments of $300.00 Learn more

Kiya Kiya Na Dekha - کیا کیا نہ دیکھا dehshat gurd shehzada Pages: 382

SKU: 78228074997
4.8

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 9 - Aug 14

Description

Pages: 382

اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا

سرمد کا بیانیہ اُن کے انفرادی تخلیقی تجربے کی دین ہے، اِس لیے اِس پر صرف اور صرف اُن کی اپنی مُہر ثبت ہے، وہ راشد، میرا جی، فیض یا مجید امجد جیسے شاعر نہیں ہیں بلکہ وہ ہوبہو سرمد صہبائی جیسے شاعر ہیں۔ نہ اُنھوں نے کسی سے اثر قبول کیا اور نہ اُن سے کسی نے اثر قبول کیا۔ اُن سے اثر قبول کرنا تقریباً ناممکن ہے کیوں کہ ایسا کرنے کے لیے سرمد ہونا پڑتا ہے۔ اُنھوں نے زبان کے زندہ اور متحرک تجربے سے اپنے لیے ایک نیا ڈکشن ایجاد کیا ہے جس میں زبان کے گزشتہ تجربے گھل مل گئے ہیں۔ڈاکٹر ضیا الحسن (Lums)کی تقریب سے ایک اقتباس

اتفاق سے میرے اکثر مجموعوں کے نام یک یا دو لفظی ہیں اور اتنا لمبا نام تو کسی کا بھی نہیں۔ اس تذبذب میں تھا کہ میں اکثر شعری مجموعوں کے لمبے لمبے کالموں کو ناپسند کرتا رہا ہوں اور اب اگر خود یہی کام کروںتو یقیناً یہ کوئی اچھی بات نہیں ہوگی لیکن گزشتہ دو دنوں میں میری تین ایسے احباب سے اس کے بارے میں گفتگو ہوئی جن کی رائے کو میں بہت اہمیت دیتاہوں اور تینوں ہی نے ا سے پسند کیا اور اس کے حق میں ووٹ دیا۔ میری مراد برادرم گُلزار،سید سرفراز احمد شاہ صاحب اور انور مسعود سے ہے ۔ (لطف کی بات یہ ہے کہ سرفراز احمد شاہ صاحب کو ابھی تک پتہ نہیں کہ یہ کتاب میں اُنہی کے نام کر رہا ہوں)۔

Kiya Kiya Na Dekha - کیا کیا نہ دیکھا dehshat gurd shehzada Pages: 382Pages: 1040 Category: Autobiography 4226 72

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products